Description
السلام علیکم
میں فیصل آباد سے ہوم بیسڈ ٹائپنگ اور رائٹنگ کا کام کرتی ہوں۔
میری سروسز:
1. اردو ٹو انگلش اور انگلش ٹو اردو ٹائپنگ
2. اسکول، کالج اور یونیورسٹی اسائنمنٹ ٹائپنگ
3. خوشخط اردو اور انگلش ہینڈ رائٹنگ
4. MS Word میں صاف ستھرا کام
کام 100% صاف، بروقت اور مناسب قیمت میں کر کے دیا جائے گا۔
شالیمار پارک، فیصل آباد والوں کے لیے خصوصی رعایت۔
رابطے کے لیے OLX چیٹ پر میسج کریں۔
شکریہ