Description
ماشاء اللہ خوبصورت اور صحت مند بیٹل کراس بکرا برائے فروخت
صحت مند اور ایکٹو
لمبے کان اور خوبصورت رنگ
اچھی باڈی اور بہترین نسل
گھر میں اچھی دیکھ بھال کے ساتھ پالا گیا
قربانی اور بریڈنگ دونوں کے لیے بہترین انتخاب
Location: Liaquatpur
Contact: (Chat with seller)
قیمت: رابطہ کر کے معلوم کریں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔