Description
مجھے اپنے لیے افس بوائے یا کسی کوٹھی پر کام مل جائے میری رہائش ملتان کی ہے جو کمار والا سوئی گیس روڈ میری عمر 34 سال ہے گھر کے سارے کام کر لیتا ہوں صفائی برتن دھونا کپڑے دھونا کپڑے استری کرنا سب کام کر لیتا ہوں
رابطہ او ایل ایکس ان باکس میں میسج کریں