Description
خالص اور تازہ دودھ دستیاب ہے۔
روزانہ تازہ دودھ مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔ معیار اور صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ دودھ گھروں، ہوٹلوں، چائے کے ڈھابوں، دکانوں اور دیگر ضروریات کے لیے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
تازہ دودھ
بہترین کوالٹی
صاف ستھرا دودھ
روزانہ تازہ سپلائی
گھریلو اور کاروباری استعمال کے لیے دستیاب
مناسب قیمت