Current location icon
All categoriesDropdown arrow
گھر کے کام کے لیے ایک ذمہ دار اور صاف ستھری ماسی درکار ہے۔ 0
1/ 1

گھر کے کام کے لیے ایک ذمہ دار اور صاف ستھری ماسی درکار ہے۔

Model Town A, Bahawalpur
9 hours ago
Description
گھر کے کام کے لیے ایک ذمہ دار اور صاف ستھری ماسی درکار ہے۔ ماسی ہمارے گھر میں رہیں گی، ان کے لیے الگ اور مکمل پرائیویسی والا کمرہ، اٹیچ باتھ روم اور علیحدہ رہائش فراہم کی جائے گی۔ کمرے میں ایئر کولر بھی موجود ہے۔ سہولیات: • دن میں تین وقت کا کھانا دیا جائے گا۔ • ماہانہ تنخواہ مناسب طور پر دی جائے گی۔ • رہائش اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ کام کی ذمہ داریاں: 1. کچن میں کھانا پکانا 2. برتن دھونا 3. گھر کی صفائی ستھرائی 4. کپڑے استری کرنا 5. کپڑے واش کرنا (گھر میں آٹومیٹک واشنگ مشین موجود ہے) ہمیں ذمہ دار، ایماندار اور صفائی کا خیال رکھنے والی خاتون درکار ہے۔ سنجیدہ اور ضرورت مند امیدوار ہی رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119743673
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery