Description
آن لائن اینڈرائیڈ اور یانگو پر رکشہ چلانے کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے
تنخواہ 50/ 50 یا پھر فیکس سیلری پر بھی ہو سکتی ہے رہائش ہماری طرف سے دی جاۓ گی لاہور سے باہر والے لوگوں کو ترجیح دی جاۓ گی
اگر کوئی فریش بندہ ہیں تو وہ بھی اپلائ کر سکتا باقی ہم اسے
ٹریننگ دیں دے گے