Description
اسٹال فروخت کے لیے دستیاب ہے، جس میں درج ذیل تینوں چیزیں شامل ہیں:
• Food Counter — سائز 5 × 2.8 فٹ — قیمت 60,000 روپے
• اسٹین لیس اسٹیل Hot Plate — سائز 3 × 2 فٹ، 3 سُوَت گیج، وزن تقریباً 35–40 کلو — قیمت 55,000 روپے
• Fries Fryer — 9 ltr — قیمت 18,000 روپ
مکمل اسٹال (تینوں اشیاء سمیت): 1,27,000 روپے
اگر کوئی خریدار مکمل اسٹال خریدنا چاہے تو تینوں چیزیں ایک ساتھ 1,27,000 روپے میں دی جائیں گی۔
ضرورت کے مطابق اشیاء الگ الگ بھی فروخت کی جا سکتی ہیں اور ان کی الگ الگ قیمتیں اوپر درج ہیں۔
فوڈ بزنس، فاسٹ فوڈ پوائنٹ، برگر/فرائز شاپ یا نئے فوڈ اسٹال کے لیے موزوں۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔