Description
**اہم اطلاع: تلاشِ گمشدہ (بکریاں)**
اہلِ علاقہ اور تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ہمارے درج ذیل پالتو جانور لاپتہ ہو گئے ہیں:
**گمشدہ جانوروں کی تفصیل:**
1. **بڑی بکری:** عمر تقریباً 2 سال، غبن (حاملہ) ہے، ایک ٹانگ سے معذور (لنگڑا کر چلتی ہے)، اور رنگ براؤن اور سفید مکس ہے۔
2. **پٹھی (پہلی):** عمر 8 سے 10 ماہ، رنگ بالکل کالا ہے۔
3. **پٹھی (دوسری):** عمر 8 سے 10 ماہ، رنگ کالا اور سفید مکس ہے۔
* **مقامِ گمشدگی:** بلتی کالونی، علی پور، اسلام آباد
* **وقت:** آج شام 5:30 بجے
جس کسی بھائی یا بہن کو بھی ان جانوروں کے بارے میں کوئی معلومات ملے یا یہ کہیں نظر آئیں، تو برائے مہربانی ا نیچے دیے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ شکریہ
**رابطہ نمبر:** [[(View phone number)]
[]