Description
یہ پنجرہ لوہے کا بنا ہوا ہے مضبوط ہے چائنا جیلی اس میں استعمال کی گئی ہے اور ڈبل سٹوری ہے ہر سٹوری فرسٹ سٹوری کی بھی ٹرے ہے اور نیچے والی سٹوری کی بھی ٹرے ہے یعنی کہ دونوں سٹوریوں کی جو ٹرے لگی ہوئی ہے تو جانور کا جو فضلا وغیرہ ہے وہ ٹریمنگ گرے گا نیچے فرش پر گندگی نہیں ہوگی ڈبل ڈور ہے یہ بہترین مضبوط ہے اور جس کی اونچائی تین فٹ ہے۔اور چوڑائی فرنٹ چوڑائی ڈیڑھ فٹ اور فرنٹ سے بیک سائیڈ جاتے ہوئے دو فٹ ہے اس کے اندر انہی گہرائی اورخوبصورت اور پائیدار ہے