Description
موٹر سائکل کی ہر چیز ہر پارٹ نیا ڈالا ہے۔ سوائے انجن اور فریم کے کوئی بھی چیز پرانی نہیں ہے۔ بہت خرچہ کیا ہے۔ اب دو سال تک تنگ نہیں کرے گا۔ چلانے میں بلکل نیو موٹرسائکل کی فیل آتی ہے۔ کاپی بائومیٹرک دستیاب ہے۔وٹس اپ پر رابطہ کریں 0334۔ ڈبل فائو سیون تھری ون ٹو فائو