Description
چھابی دیواروں کی سجاوٹ اور روٹی رکھنے کے لیے ہے یہ کھجور کے پتوں اور ایک خاص قسم کی گھاس (تر) سے بنی ہوئی ہے۔2، 4 ،6اور 8 کا سٹ ہے۔ہر سٹ کی قیمت مختلف ہے اور ڈلوری اور کیش ہیڈلگ چارجز الگ ہو گے۔
انتباہ
سائز کلر یا بناوٹ میں فرق ہو سکتا ہے کیونکہ یہ مشین سے نہیں بنی ہوئی یہ کاریگر اپنے ہاتھوں سے بناتے ہیں ۔