Current location icon
All categoriesDropdown arrow
تھری منتھ کی فری ٹریننگ ہے اس کے بعد جاب کے لیے اپلائی کرنا ہے تھری من 0
1/ 3

تھری منتھ کی فری ٹریننگ ہے اس کے بعد جاب کے لیے اپلائی کرنا ہے تھری من

Main Bazar Road, Haripur
10 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Company
Type of Ad Job Offer
Salary from 20000
Salary to 18000
Career Level Entry Level
Salary Period Monthly
Description
میں تین مہینے کی پوری ٹریننگ دوں گا جس کے اندر ایئر ڈیزائننگ سکھاؤں گا گرافک ڈیزائنگ سے کہوں گا اے ائی کے تھرو اور اس کے علاوہ ہم ریسپشن کے لیے ایک ممبر چاہیے اور ویڈیو ایڈنگ کے لیے وہ بھی سکھاؤں گا ویڈیو ایڈنگ پروفیشنل لیول کسی کھاؤں گا فری سکھاؤں گا تین منتھ کے لیے فری سکھا کے پھر اپنے ساتھ ٹیم کے اندر لوں گا اور تھیم اس چار جابز اور بھی ہیں میرے ساتھ رابطہ کریں تو پھر میں اپ کو اس کے بارے میں ڈیٹیل دیتا ہوں اور یہ سیٹس جو ہیں یہ دو سے چار تاریخ تک کے اندر اندر یعنی کہ فل ہونی چاہیے اور میرے پاس 11 سے 1200 سی پی ایس ا چکی ہیں اور اگر اپ بھی کرنا چاہتے ہو تو ابھی مجھے کانٹیکٹ اگر میرے دو نمبر ہیں میں منشن کرتا ہوں یہاں پہ اور جو کام کا ہے کام کے بارے میں یہ ہے کہ میں تین مہینے اپ کو فل فری سکھا کے ٹھیک ہے اس کے بعد میں اپ کو ٹیم کے ساتھ لے کے پھر اپ کام لوں گا اور جس میں یہ ہے کہ بھائی اپ کو صبح نو سے پانچ تک انا ہے اور ب ہزار ہے اور اپ کے یعنی کہ ورک پرمنٹ کے ریلیٹڈ پھر اپ کو یعنی کہ ملے گی اپ جتنا زیادہ کام کرو گے جتنا اچھا کام کرو گے اپ کا رینک اپ ہوتا رہے گا ٹھیک ہے اپ کا لیول اپ ہوتا رہے گا اور پھر اپ کی سیلری بھی بڑھتی جائے گی اور اس چیز کی گارنٹی اگر کام اچھا نکل اتا ہے تو 30 k 35k تھ تک بھی چلا جائے گا انشاءاللہ (View phone number) (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119685974
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery