Current location icon
All categoriesDropdown arrow
لائف پارٹن سرچ کر رہا ہوں 0
1/ 4

لائف پارٹن سرچ کر رہا ہوں

Gulistan-e-Jauhar, Karachi
3 hours ago
Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام بازار ہے میں کراچی سے ہوں میں رشتہ تلاش کر رہا ہوں کسی بھی ذات برادری کا ہو کسی بھی کاسٹ کا ہو لیکن سنی ہو لیڈیز لیڈیز کی ایج کچھ بھی ہو قد کیسا بھی ہو کلر کیسا بھی ہو کوئی مسئلہ نہیں ہے سنگل ہے ڈیوز ہے ویڈیو ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے اردو ہے پنجابی سندھی ہے پٹھان سرائکی ہے بلوچی ہے کوئی بھی ہو ال پاکستان سٹی سے یا ایبراڈ سے سپورٹڈ فیملی کا رشتہ چاہیے اس کی ایج 30 35 40 45 50 55 60 تک بھی 60 تک بھی رشتہ کر لوں گا میں ان کے ساتھ سنگل اور ویڈیو ہو بچوں والی ہو کوئی مسئلہ نہیں ہے ایکسیپٹ کروں گا انشاءاللہ میرا بہت لیٹ ہو گیا لیٹ میری جو کوئی خاتون ایسی خاتون سے رشتہ کرنا ہے سپورٹ فیملی کی ہو مطلب ہمیں کوئی چھوٹی موٹی کوئی مجھے کاروبار کر کے دے یا کوئی بزنس اوپن کر کے دے یا پھر یا پھر مالی حالات پہ تھوڑا سپورٹ کریں مطلب کوئی بھی چھوٹا موٹا بزنس کر کے دے تو رشتہ میں اپنی اس کنڈیشن میں کر لوں گا کنڈیشن کا مطلب جو میں نے اپ کو بتایا کسی کی بھی نظر میں کوئی رشتہ ہو سپورٹڈ فیملی کا تو مجھے ضرور بتائیں میرے واٹس ایپ نمبر پہ واٹس ایپ نمبر میرا 03702ون4312 س ہے جسے بھی رابطہ کرنا ہے میرے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں ایسی خاتون ہو کوئی گورنمنٹ جاب میں ہو یا کوئی پرائیویٹ جاب میں ہو اس کا رشتہ نہ ہو پایا ہے سب اس کو اگنور کرے جا رہے ہیں مطلب کسی جگہ سے اس کو کوئی چانس نہیں بن رہا اگر وہ سپورٹڈ فیملی کی ہے تو کسی بھی سٹی گاؤں دیہات کی کہیں کی بھی اور شادی سے پہلے بھی جاب کر رہی ہو یا جاب کرنے کا شادی کے بعد بھی ارادہ ہو کوئی مسئلہ نہیں ہے جو فیملی اپ مجھے سپورٹ کرے گی میں نے ان کی بیٹی کے ساتھ رشتہ کرنا ہے میں سنگل ہوں میرے پروفائل میں ساری ڈیٹیل ہے جو میں نے یہ امیج بھیجی ہیں
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119681508
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery