Description
!السلام علیکم!
مجھے ڈرائیونگ کی نوکری کی ضرورت ہے۔
* میرے پاس ویلڈ (Valid) ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے۔
* گاڑی چلانے اور راستوں کا بہترین تجربہ ہے۔
* میں وقت کا پابند اور ایماندار ہوں۔
* پرسنل/فیملی ڈرائیور یا کمپنی ڈرائیور کے طور پر کام کر سکتا ہوں۔
مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ! LTV تین سال کا تجربہ لائسنس