Description
السلام علیکم ہمارے پاس صرف واچ مین اور لیبر کا کام ہوتا ہے خواہش مند حضرات دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور وہ بندے رابطہ کریں جن کے ڈاکومنٹس اوکے ہیں پاکستان میں کسی قسم کا کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں ہے ان پہ کسی قسم کی کوئی ایف ائی ار نہیں ہوئی اور کسی بھی عرب کنٹری سے بلیک لسٹ نہیں ہے سنجدہ اور ضرورت مند لوگ صرف رابطہ کریں شکریہ