Description
مضبوط اسٹیل کی فروٹ چاٹ ریڑھی فروخت کے لیے موجود ہے۔
پہیے لگے ہوئے ہیں اور فوڈ بزنس کے لیے مناسب ہے۔
ریڑھی اچھی حالت میں ہے، تصاویر میں اصل ریڑھی دیکھی جا سکتی ہے۔
قیمت: 44,999 روپے
لوکیشن: منگھوپیر، کراچی
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ ریڑھی دیکھ کر ڈیل کی جا سکتی ہے۔