Description
کیا آپ لکڑی کے پرانے، آٹا چپکنے والے اور فنگس زدہ چکلے سے تنگ آ چکے ہیں؟
پیش ہے روٹی گلاس، مضبوط اور 100% جراثیم سے پاک شیشے کا روٹی بورڈ!
اہم خصوصیات:
12 ایم ایم الٹرا کلیئر ٹیمپرڈ گلاس: انتہائی مضبوط، پائیدار اور عمر بھر چلنے والا شیشہ۔
حفظانِ صحت کے مطابق (Hygienic):
نہ فنگس کا ڈر، نہ آٹا چپکنے کی جھنجھٹ، ایک سیکنڈ میں سادے کپڑے یا پانی سے بالکل صاف!
نان سلپ ربڑ گرپ (Non-Slip Grip):
نیچے لگے خصوصی سلیکون پاؤں روٹی بیلتے وقت بورڈ کو بالکل پھسلنے نہیں دیتے۔
پریمیم لک: آپ کے کچن کی خوبصورتی میں شاندار اضافہ۔
بہترین وزن: 12 ایم ایم کا مناسب وزن جس سے روٹی بنا زیادہ زور لگائے خود بخود باریک اور گول بنتی ہے۔
قیمت : 1999 روپے