Description
چنگاں کارواں ماڈل 2026 کرائے کے لیے دستیاب ہے۔ ڈرائیور کے ساتھ اور بغیر
ڈرائیور (Self-drive) دونوں آپشن موجود ہیں۔ فیکٹریوں،کمپنیوں، اسکولوں یا ٹریول ایجنسیوں کو ترجیح دی جائے گی
کرایہ تفصیل ماہانہ
125000
گاڑی مینٹیننس اور ڈرائیور کھانا پٹرول کرایہ دار کے زمہ