Description
*ڈبل بیڈ 2 سائیڈ ٹیبل کے ساتھ برائے فروخت*
خرید قیمت: 65,000 روپے
فروخت قیمت: 35,000 روپے (معمولی کمی بیشی ہو جائے گی)
تفصیل:
- عام لکڑی میں بنا ہوا مضبوط بیڈ ہے
- کوئی کیڑا نہیں لگا، کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں
- 2 سائیڈ ٹیبل ساتھ ہیں
- گھر شفٹ کرنا ہے اس لیے بیچ رہا ہوں
لوکیشن: اکوڑہ خٹک
رابطہ: [(View phone number)]
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔
--