Description
السلام علیکم! مکمل کمپیوٹر سیٹ اپ برائے فروخت - بالکل صاف ستھرا، فریش پیس، کسی قسم کا کوئی فالٹ نہیں۔
--- مکمل تفصیلات (Full Specifications) ---
> پروسیسر: AMD Ryzen 5 2600 (6 Core, 12 Threads, 3.4GHz) - گیمنگ اور ایڈیٹنگ کے لیے بہترین
> ریم: 24GB DDR4 (16GB + 8GB) - 2
> گرافک کارڈ: AMD Radeon R5 430 - 2GB Dedicated
> مدر بورڈ: Gigabyte A320M-S2H
> سٹوریج:
- 256GB SSD (ونڈوز اس پر ہے، سپر فاسٹ بوٹ)
- 750GB HDD (آپ کا سارا ڈیٹا اس پر)
- ٹوٹل: تقریباً 1TB سٹوریج
> کیسنگ: Thunder RGB Gaming Case - فرنٹ اور سائیڈ RGB لائٹس
> اضافی: WiFi Antenna بھی ساتھ ہے
--- (Full Setup) ---
1. Thunder RGB CPU Tower
2. HP LED Monitor (22 inch)
3. HP Keyboard + Mouse
4. تمام پاور کیبلز + VGA/HDMI کیبل + WiFi Antenn
--- کنڈیشن ---
10/10 Lush Condition
شکریہ!