Description
کیا آپ اپنی تقریب کو یادگار اور دھماکے دار بنانا چاہتے ہیں؟ ہم ہر قسم کے پروگرام کے لیے بہترین اور پروفیشنل ڈھول سروس فراہم کرتے ہیں۔
خدمات دستیاب ہیں: شادی، مہندی، بارات، ڈھولکی، برتھ ڈے پارٹی، کارپوریٹ ایونٹس اور دیگر تہوار۔
ہماری خصوصیات: بہترین بیٹس، وقت کی پابندی اور انتہائی مناسب قیمت۔
خاص بکنگ اور ڈسکاؤنٹ کے لیے ابھی کال یا میسج کریں!