Description
ضرورت برائے ٹیچر (Teacher Required)
التربیہ سکول سسٹم کو اپنے باوقار اور تعلیمی ادارے کے لیے محنتی، باصلاحیت اور تجربی کار ٹیچر کی ضرورت ہے۔
تعلیمی قابلیت: BA / BS یا مساوی (Relevant Qualification)
تجربہ: شعبہ تدریس میں تجربہ کار کو ترجیح دی جائے گی
مشاہرہ/تنخواہ: امیدوار کی قابلیت اور تجربے کے مطابق بہترین پرکشش
اپلائی کے لیے مطلوبہ نمبر پہ سی وی سینڈ کریں