Description
ہمیں درج ذیل کاموں کے لیے ذمہ دار اور تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے:
ہوٹل کے لیے کک/باورچی
تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
اسکول کے لیے ٹیچر
اڈیالہ روڈ پر واقع اسکول کے لیے قابل اور تجربہ کار ٹیچر درکار ہے۔
سنُوکر کلب کے لیے بندہ
کام کا تجربہ رکھنے والے ذمہ دار شخص کی ضرورت ہے۔ رہائش کی سہولت بھی دستیاب ہو سکتی ہے۔
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں