Description
فیملی کے لیے گھریلو ملازمہ درکار ہے۔
عمر: 18 سے 25 سال
کام: گھر کی صفائی، برتن، کپڑے اور دیگر معمول کے گھریلو کام
رہائش: گھر میں رہنے کے لیے الگ جگہ فراہم کی جائے گی
ملازمت: کل وقتی / رہائشی
ضروری خصوصیات: محنتی، ذمہ دار، صاف ستھری اور خوش اخلاق
رابطہ: (View phone number)