Description
گھر کی پالی ہوئی 6 صحت مند مرغیاں اور 1 خوبصورت، بڑا مرغا فروخت کے لیے موجود ہیں۔
تمام 6 مرغیاں انڈے دیتی ہیں
ہر مرغی 1800 روپے کی انڈے دیتی ہے
مرغا صحت مند، بڑا اور خوبصورت ہے
مرغا 2000کا خوبصورت
گھر میں پالی ہوئی مرغیاں ہیں
مجموعی طور پر 6 مرغیاں + 1 مرغا
اگر کسی نے ایک مرغی بھی لینی ہے تو رابط کر سکتا ہے
مرغا 2000 کا
ہے