Description
السلام علیکم ریسٹورنٹ پہ ڈلیوری بوائے کی ضرورت ہے تنخواہ موبائل پیکج کھانا اور بونس ملے گا
تنخواہ 25 ہزار پر ڈلیوری 50 سے 20
نوٹ لڑکے کے پاس بائک کا ہونا اور انڈرائڈ موبائل کا ہونا بہت ضروری ہے
ریسٹورنٹ کا نام لیٹ سکیچپ ہے بسم اللہ سوسائٹی لاہور کے اندر واقع ہے