Description
تاریخ پیدائش: 9 اپریل 2026
عمر: تقریباً 23 ہفتے 5 دن
۔نسلیں: آسٹرالورپ، آر آئی آر، پلائ ماؤتھ اور فیومی
فارم پر فری رینج پالے گئے ھیں
مناسب فیڈ اور اچھی مینجمنٹ کے ساتھ
پرندے صحت مند، ایکٹو اور اچھی جسامت میں ہیں۔
بریڈنگ یا فارم کے لیے بہترین آپشن
لوکیشن: کری شہر، اسلام آباد
قیمت:
آر آئی آر جوڑا: 6000
آسٹرولورپ جوڑا: 5000
فیومی جوڑا: 4000
پلائی ماؤتھ جوڑا: 10000
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
رابطہ: (View phone number)
ویڈیو کے لیے واٹس ایپ میسیج کریں