Description
کنڈیشن: استعمال شدہ (Used) لیکن بالکل ٹھیک حالت میں ہے۔
پنکھا: بہترین کام کر رہا ہے اور ہوا زبردست دیتا ہے۔
پمپ: واٹر پمپ بالکل صحیح اور چالو حالت میں ہے۔
حالت: کولر میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، لیں اور استعمال کریں۔
اگر آپ نے کولر خریدنا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کیجیے۔
WhatsApp 0311562313 مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔