Description
ضرورت برائے کمپیوٹر آپریٹر
ایک دفتر کے لیے ذمہ دار اور محنتی کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے۔
امیدوار کو درج ذیل کاموں پر اچھی دسترس حاصل ہو:
• ان پیج پر اردو ٹائپنگ اور کمپوزنگ
• ایم ایس ورڈ پر کام
• اردو اور انگریزی ٹائپنگ
• دفتری کمپیوٹر کے دیگر بنیادی کام
تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
مقام: لاہور
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں۔