Description
خوبصورت گولڈن بف نر مرغے فروخت کے لیے
2 خوبصورت گولڈن بف نر مرغے دستیاب ہیں
عمر: 7 ماہ
ماشاءاللہ دونوں مرغے صحت مند، ایکٹو اور اچھی طرح دیکھ بھال کیے ہوئے ہیں۔ خوبصورت گولڈن بف رنگ، اچھی جسامت اور بہترین حالت میں ہیں۔ شوق رکھنے والے افراد کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔
مقام: فیصل آباد
قیمت: مناسب، سنجیدہ خریدار سے بات چیت ممکن ہے۔
(View phone number)صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔