Description
لوڈر رکشہ کرایہ کے لیے دستیاب ہے
ماڈل: بالکل نیا 150 سی سی (Brand New 150cc)
مقام: صرف ملتان کے لیے (Multan Only)
کرایہ: 1,200 روپے روزانہ یا 36,000 روپے ماہانہ
سیکیورٹی ڈپازٹ: کم از کم 30,000 روپے
معاہدہ: کم از کم 6 ماہ کا معاہدہ لازمی ہے
شرائط: شناختی کارڈ کی کاپی جمع کروانا ضروری ہے
سہولت: رکشہ پورا مہینہ ڈرائیور کے پاس ہی رہے گا
رابطہ نمبر: 1151 140 0315