Description
انڈس مہران میں بوتیک کے لیے لیڈیز ٹیلرز چاہتے ہیں۔
وہ شخص جو خواتین کے سول سوٹ کی سلائی مکمل جانتا ہے اور قریبی انڈس مہران کا رہائشی بھی ہے۔
فوراً رابطہ کریں۔(View phone number)
ماہانہ تنخواہ 20000 تا 40000 مہارت کے مطابق ہوگی۔
ٹائمنگ صبح 10:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک