Description
مضبوط اور اچھے لوہے کی بنی ہوئی پرانی الماری۔
کافی عرصے سے استعمال میں ہے، اس لیے اسٹینڈ کے کچھ حصے پر ہلکا زنگ موجود ہے۔ دروازوں پر لاک موجود نہیں، ایک دروازہ بھی اسی طرح بند/اڑھا ہوا ہے۔
مجموعی طور پر مضبوط الماری ہے، جسے گھر کے اسٹور یا سامان رکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
حالت تصویر کے مطابق ہے، خریدنے سے پہلے تسلی کر لیں