Description
گھر کے لیے ایک ذمہ دار، بااخلاق اور تجربہ کار پروفیشنل ڈرائیور درکار ہے۔
ترجیحاً ریٹائرڈ آرمی ڈرائیور ہو، جسے لاہور خصوصاً DHA اور اردگرد کے علاقوں کے راستوں کا مکمل تجربہ ہو۔
امیدوار کے پاس ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ، درست ڈرائیونگ لائسنس اور صاف ستھرا ریکارڈ ہونا چاہیے۔ وقت کی پابندی، ذمہ داری اور گاڑی کی دیکھ بھال کا خاص خیال رکھنے والا شخص درکار ہے۔
سنجیدہ اور تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں۔