Description
خالص ریڈ ایرانی تیتر — برائے فروخت
خالص نسل کے خوبصورت ریڈ ایرانی تیتر دستیاب ہیں۔ نسل کی پہچان رکھنے والے شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع۔
نسل: خالص ایرانی تیتر
رنگ: ریڈ
عمر: تقریباً ڈیڑھ ماہ
میل: 2 عدد
فی میل: 1 عدد
کل تعداد: 3 عدد
مقام: راولپنڈی
قیمت: 12,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
براہِ کرم وہی حضرات رابطہ کریں جنہیں اس نسل کے بارے میں اچھی معلومات ہو اور واقعی شوق رکھتے ہوں۔
صرف WhatsApp پر رابطہ کریں:
0315657481
غیر سنجیدہ افراد اور غیر ضروری میسجز سے گریز کریں۔