Description
السلام علیکم دوستو میرے پاک ایک اسیر مرغی ہے اور اس کے کچھ بچے موجود ہیں جو کہ 15 دن کے ہیں تقریبا ٹوٹل اٹھ نگ بنتے ہیں اس میں ایک اصیل مرغی اور سات بچے ہیں بہت ہی ایکٹو اینڈ ہلدی ویکسین وغیرہ کلیئر ہے اگر کسی بھائی کو پسند اتے ہیں تو کانٹیکٹ کریں ٹائم نہ دینے کی وجہ سے مجبوری ہے اس لیے میں سیل کر رہا ہوں