Description
مکمل کمپیوٹر سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
تصویر میں موجود سامان ساتھ دیا جائے گا:
LG Flatron LCD Monitor
CPU / کمپیوٹر کیس
Keyboard
Mouse
3tb+8ram
700gb other storage
تمام ضروری کیبلز
کمپیوٹر استعمال شدہ ہے، حالت تصویر میں واضح ہے۔ خریدنے سے پہلے چیک کر کے تسلی کر لیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب قیمت میں ڈیل ہو جائے گی۔
Location: [ڈیرہ غازیخان،گدائی]