Description
(Description):*
السلام علیکم
چنیوٹی کنگ سائز بیڈ برائے فروخت
*تفصیلات:*
بیڈ سائز: کنگ سائز (6x6.5 فٹ)
لکڑی: چنیوٹی ہیوی کاروڈ ڈیزائن، مضبوط جوڑ
پالش: کریم + گولڈن ڈیکو، فریش 10/10 کنڈیشن
سائیڈ ٹیبل: 2 عدد ساتھ ہیں
میٹریس: ماسٹر مولٹی فوم کا میٹریس ساتھ ہے، بالکل صاف اور آرام دہ
کنڈیشن: 10/10، کوئی کیڑا، کوئی آواز نہیں، گھر کے استعمال شدہ
*لوکیشن:* فیصل آباد، گرین ویلی (290/C)
*وجہ فروخت:* نیا لینا ہے
*قیمت:* 40000 (کمی پیشی ہو جائے گی)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں واٹس ایپ پر ویڈیو بھی مل جائے گی
(View phone number)واٹس اپ*رابطہ نمبر:* (View phone number)