Description
کاؤنٹر پر شیشے کی ڈسپلے، درازیں اور سامان رکھنے کی مناسب جگہ موجود ہے۔
میڈیکل اسٹور، جنرل اسٹور، موبائل شاپ، کاسمیٹکس یا دوسری دکان کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
حالت: استعمال شدہ، اچھی حالت میں
شیشے کی ڈسپلے موجود
درازیں موجود
مضبوط اور خوبصورت ڈیزائن
فوری فروخت کے لیے دستیاب
قیمت: بات چیت کے بعد
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔