Description
دو عدد سنگل بیڈ براۓ فروخت
کنڈیشن: بالکل برانڈ نیو، ایک دن بھی استعمال نہیں ہوئے
سائز: اسٹینڈرڈ سنگل سائز
قیمت
ایک بیڈ 15000 روپے، دونوں ایک ساتھ 30،000 روپے فائنل
نئے گھر شفٹ ہونے کی وجہ سے ارجنٹ سیل کر رہے۔
مضبوط اور پائیدار ہیں۔
لوکیشن: ماڈل ٹاؤن سی بلاک ، بہاولپور
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
شکریہ!
رابطہ نمبر
محمد حمزہ
[0/3/3/9/1/9/7/4/7/9/1]