Description
پاردو کار ہارن برائے فروخت
24 وولٹ پاردو کار ہارن
بہترین حالت میں
تیز اور زبردست آواز
مضبوط اور پائیدار کوالٹی
24V گاڑیوں کے لیے موزوں
استعمال شدہ، مگر بہترین کنڈیشن
مناسب اور مناسب ترین قیمت میں دستیاب
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
"اچھی چیز، مناسب قیمت — پہلے آئیں، پہلے پائیں!"