Current location icon
All categoriesDropdown arrow
بڑا شکاری جال برائے فروخت (ڈبل پاکٹ مچھلی والا جال) 0
1/ 5
Rs 16,000

بڑا شکاری جال برائے فروخت (ڈبل پاکٹ مچھلی والا جال)

Ajwa Residencia, Renala Khurd
7 hours ago
Details
Type Other
Condition Used
Description
میں اپنا مچھلی پکڑنے والا بڑا جال بیچ رہا ہوں۔ یہ ڈبل پاکٹ والا جال ہے اور بالکل صاف ستھری حالت میں ہے۔جال کی پوری معلومات یہ ہیں:سائز: 20 فٹ سے بھی بڑا ہے (کھلنے پر بہت بڑا ہو جاتا ہے)۔وزن: 16 کلو گرام (بھاری اور مضبوط جال ہے)۔حالت: بالکل ٹھیک ہے، کوئی خرابی نہیں ہے، آپ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں۔قیمت: 16,000 روپے (سولہ ہزار)۔ مجھے خود بھی یہ اتنے کا ہی ملا تھا، اس لیے قیمت بالکل فائنل ہے، کم نہیں ہوگی۔جس بھائی کو بھی یہ جال خریدنا ہو، وہ مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119492590
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery