Description
ڈاؤنس کمپنی کا مائیکرو ویو اوون ہے۔ گھر میں استعمال ہوا ہے اور اچھی طرح کام کرتا ہے۔ کھانا گرم کرنے اور مختلف چیزیں بنانے کے لیے بالکل ٹھیک ہے۔ کوئی خرابی یا مسئلہ نہیں ہے۔ اندر سے معمولی استعمال کے نشان ہیں، جو تصویر میں بھی نظر آ رہے ہیں۔ باقی اوون اچھی کنڈیشن میں ہے۔