Description
خوبصورت آئرن کوئین بیڈ برائے فروخت
خوبصورت اور نفیس ڈیزائن
مضبوط آئرن کا بنا ہوا بیڈ
خوبصورت ڈیکوریشن اور بہترین فنشنگ
کشادہ Queen Size
بیڈ کے ساتھ دونوں سائیڈ ٹیبلز بھی شامل ہیں
صاف ستھری اور اچھی حالت میں
بیڈروم کے لیے خوبصورت اور باوقار انتخاب
مقام: حاجی پورہ، سیالکوٹ
رابطہ: (View phone number)
قیمت: سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
دلکش ڈیزائن، مضبوط ساخت اور مکمل سیٹ — بیڈ کے ساتھ سائیڈ ٹیبلز بھی!