Description
تمام جوڑے اور کبوتر اچھی طرح چیک کیے ہوئے ہیں اور ماشاءاللہ رزلٹ والے کبوتر ہیں۔
نسلوں میں:
امبرسریا کے جوڑے
شاہجہانپوری کا جوڑا
انڈین گیلوی کے کبوتر
ماشاءاللہ خوبصورت لو فلائر کبوتر
بالکل سفید آنکھوں والے کبوتر
تمام کبوتر فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
تمام کبوتروں اور جوڑوں کی ویڈیوز آپ کو واٹس ایپ پر بھیج دی جائیں گی۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے براہِ کرم واٹس ایپ پر میسج کریں۔
صرف وہی حضرات رابطہ کریں جنہیں کبوتروں کی نسلوں کا علم ہو اور جو واقعی خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔
براہِ کرم اپنا بھی وقت ضائع نہ کریں اور میرا بھی وقت ضائع نہ کریں۔