Description
کیا آپ اس اکتوبر بارگاہِ الٰہی اور دیارِ حبیب کی حاضری کا ارادہ رکھتے ہیں؟ ہم لائے ہیں آپ کے لیے بہترین، بااعتماد اور آرام دہ عمرہ پیکجز!
فلائٹ کی تفصیلات (PIA Flights):
فلائٹ 1: 02 اکتوبر سے 22 اکتوبر
فلائٹ 2: 05 اکتوبر سے 25 اکتوبر
پیکج کی خصوصیات:
مکہ مکرمہ: 12 راتیں قیام (حرم کے قریب بہترین ہوٹلز و شٹل سروس)
مدینہ منورہ: 8 راتیں قیام (مرکزیہ اور قریب ترین ہوٹلز)
کمروں کے اختیارات: شیئرنگ، کواڈ، ٹرپل اور ڈبل رومز دستیاب ہیں۔
پیکج میں شامل تمام سہولیات (All Included):
عمرہ ویزا (Umrah Visa)
ہوٹل میں رہائش (Hotel Accommodation)
مکمل گراؤنڈ ٹرانسپورٹ (Transport)
لاہور سے ڈائریکٹ فلائٹس
قیمتیں: صرف 255,020 PKR سے شروع!
محدود نشستیں دستیاب ہیں! آج ہی اپنی بکنگ کروائیں۔
رابطہ برائے بکنگ:
Watsapp (View phone number)
Eden hight jailroad Lahore