Description
گھر کے لیے کُک درکار ہے
عمر کم از کم 40 سال ہو۔
مکمل پاکستانی کھانا بنانا جانتا ہو۔
کھانا پینا اور رہائش فراہم کی جائے گی۔
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔
اپنی مکمل تفصیلات واٹس ایپ پر بھیجیں۔
براہِ کرم فون نہ کریں۔
چھوٹی فمیلی کیلئے کک درکار ہے۔
E-11 اسلام آباد
1. عمر
2. گاوں
3. تجربہ
4. تصویر
مکمل تفصیلات واٹس ایپ کریں