Description
انتہائی شاندار اور منافع بخش موقع! چلتی ہوئی دکان فروخت کے لیے دستیاب ہے
بسم اللہ کریانہ اینڈ جنرل سٹور مکمّل سامان اور فرنیچر سمیت فروخت کیا جا رہا ہے۔
موقع/پتہ: گلشن بتول سوسائٹی، پاک پتن روڈ، عارف والا۔
ڈیلی سیل: 8,000 سے 10,000 روپے روزانہ۔
دکان کا کرایہ: صرف 5,000 روپے ماہانہ۔
خوبی: بہترین لوکیشن، ریڈی میڈ چلتا ہوا کاروبار، گاہکوں کی مستقل ریل پیل، نیا مال اور خوبصورت ریکس۔
جو بھائی اپنا خود کا کاروبار شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان کے لیے سنہری موقع ہے۔ سنجیدہ خریدار فوری رابطہ کریں:
رابطہ نمبر:
(View phone number)