Description
H-8/1 اسلام آباد، فیض احمد فیض میٹرو اسٹیشن کے قریب گھر کے کام (صفائی، برتن، کپڑے وغیرہ) کے لیے گھریلو ملازمہ درکار ہے۔ اوقات صبح 8 سے شام 4 بجے تک، کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی۔ پولیس ویریفیکیشن لازمی ہے۔ سنجیدہ خواتین رابطہ کریں، مرد حضرات کال نہ کریں۔