Current location icon
All categoriesDropdown arrow
گھریلو ملازمہ /جوڑا درکار ہے. رہائش دستیاب ہے. 0
1/ 1

گھریلو ملازمہ /جوڑا درکار ہے. رہائش دستیاب ہے.

Allama Iqbal Road, Mirpur
3 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Offer
Career Level Entry Level
Salary Period Monthly
Position Type Full-time
Type Maid Jobs
Description
رابطہ کے اوقات کار صبح 11 بجے سے شام 4 بجے ہمیں اپنے گھر کے لیے ایک مخلص اور تجربہ کار گھریلو ملازمہ (میڈ/ہیلپر) درکار ہے۔ اکیلی خاتون یا میاں بیوی (کپل) دونوں کی درخواست پر غور کیا جائے گا، بشرطیکہ اس شعبے میں تجربہ ہو۔ رہائش کی سہولت: سرونٹ کوارٹر مہیا کیا جائے گا۔ کوارٹر میں زیادہ سے زیادہ 3 افراد (ملازم کا اپنا خاندان) رہائش رکھ سکتے ہیں۔ خاتون کی ذمہ داریاں: • گھر کی مکمل صفائی ستھرائی • کھانا پکانا • برتن دھونا، کپڑے دھونا/استری کرنا • دیگر عمومی گھریلو امور اضافی سہولت (کپل کی صورت میں): اگر مرد کے پاس LTV ڈرائیونگ لائسنس ہے تو اسے بطور ڈرائیور بھی رکھا جا سکتا ہے۔ شرائط: • اس کام میں تجربہ لازمی ہے • ایماندار اور محنتی امیدوار کو ترجیح
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119434180
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery